(urdu news)mojuda halaat ka bhyanak such (part 1)

چھوٹا دھماکہ، بڑا دھماکہurdu news


شاید کسی کو ناہید خان کا وہ انٹرویو یاد ہو، جس میں انہوں نے کارساز دھماکے کا قصہ سناتے ہوئے بتایا تھا، کہ بینظیر صاحبہ نے انہیں پہلے دھماکے کے بعد، جب سب زمین پر گر پڑے تھے، تو کھڑے ہونے سے منع کیا تھا، یہ کہہ کر کہ ابھی رک جائو، ابھی دوسرا بھی ہوگا _ اور دوسرا اصل ہوتا ہے، پہلا تو صرف مجمع اکھٹا کرنے کے لیے ہوتا ہے _ کویٹہ میں بھی باغی وکیلوں کی پوری کھیپ جو صاف کی گئی تھی، وہ بھی اسی طرح سے کی گئی تھی، پہلے چھوٹا دھماکہ پھر جب سب جمع ہوگئے تو اصل دھماکہ _ دجالی لوگ بلا کی چالاکی سے کام لیتے ہیں _ آپ مشکل انکی چالاکی کو سمجھ سکیں _ 

کرونا وائرس اصل میں وہ چھوٹا دھماکہ ہے، جسکے بعد ایک بڑا ۔۔۔ بلکہ آخری دھماکہ ہوگا _ اصل میں اس وائرس کے زریعے، تمام دنیا میں اسکی ویکسین لگوانا لازمی قرار دے دیا جائے گا _ آپ بغیر ویکسین لگوائے  اور سرٹیفیکیٹ حاصل کیے ہوئے، نہ ہوائی سفر کرسکیں گے، نہ حج و عمرہ، نہ زیارتوں کو جا سکیں گے ، یہاں تک کہ نکاح نامہ یعنی شادی بھی نہ ہوسکے گی _ بچوں کو اسکول میں داخلہ نہیں ملے گا _ اس کام میں پہلے سے شامل بل گیٹس جیسے مخیر حضرات دل کھول کر غریب ممالک کی امداد کریں گے _urdu news

اب آپکی شاید سمجھ میں یہ بھی آ جائے ، کہ ایک کمپیوٹر سافٹویئر کی صلاحیت رکھنے والے دنیا کا امیر ترین شخص، اپنا کام چھوڑ کر ویکسین کی فیلڈ میں کیوں گھس گیا تھا

کچھ لگ رہا ہے ہونے کو 
دل کر رہا ہے  رونے کو 

 اس کام میں پانچ سال تک کا عرصہ لگ سکتا ہے _ مگر اسکے بعد تمام لوگوں کی رگوں میں یہ ویکسین دوڑ رہی ہوگی، یوں سمجھیں کہ ایک سرکاری وائرس دوڑ رہا ہوگا ، جسے کبھی بھی، کسی بھی طرح سے متحرک کیا جاسکے گا _ کبھی بھی کہیں بھی کوئی وبا پھیلائی جاسکے گی، اور کم خرچ اور بالا نشین انداز سے ایسا حملہ کیا جاسکے گا، کہ جس میں نہ ہتھیار استعمال ہونگے ، نہ املاک کو نقصان پہنچے گا _to be continue........urdu news 
current afairs ka khofnak such part 2  (update link)
current affairs ka khofnak such part 3 (update link)
current affairs ka khofnak such final part (update link)

urdu news

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے