(urdu news)mojuda halaat ka bhyanak such (part 2)

urdu news.
 اسی دوران دشمن کو ویکسین بیچ کر اور قرضہ دے کر مزید اپنے جال میں پھنسایا  جا سکے گا _ اس تمام جنگ میں ظالم و غاصب ایک مددگار کے طور پر ابھرے گا _ جیسا کہ حدیث شریف میں دجال کا اپنے آپ کو مسیحا ظاہر کرنے کے بارے میں پہلے سے درج ہے _ تو بھائیوں، کرونا یا کووڈ-19, کا کام صرف آپکو ویکسین لگوانے کے لیے تیار کرنا ہے _ اصل دھماکہ اس کے بعد ہوگا _ اللہ ہم سب کو دجال کی چالوں اور فتنہ سے محفوظ رکھے _ کم از کم ایمان کے ساتھ موت عطا فرما اور پابندی سے سورہ کہف پڑھنے کی توفیق دے، خاص طور پر جمعے کو ، جو فتنہ دجال سے بچاتی ہے _

بک رہا ہوں جنوں میں کیا کیا کچھ
کچھ نہ سمجھے ،  خدا کرے کوئی

 *ایک* *نئی* *تھیوری* ...: کرونا وائرس، 5G اور ایجنڈہ نینو چپ ۔ ۔ ۔ ۔ !

اکانومسٹ میگزین اپریل 2020 شمارے میں 5 خفیہ پلانز کا اعلان کیا گیا ہے۔
 اس تحریر میں پانچوں یہودی پلانز کو ڈی کوڈ کیا جائے گا۔

نمبر 1 : *Everything* *is* *Under* *Control*

اس کے معنی ہیں
"ہر چیز طے شدہ منصوبے کے مطابق ہمارے کنٹرول میں ہے"۔
urdu news ایک طرف پوری دنیا کرونا سے ڈر کر گھروں میں بیٹھی ہوئی ہے، حکومتیں سکڑ کر دارالحکومتوں تک محدود ہو گئیں،
عوام کو دو وقت کی روٹی کے لالے پڑ گئے، کئی ممالک کو اپنی حیثیت برقرار رکھنے کے خطرے کا سامنا ہے

لیکن آپ دیکھیں وہیں یہودی میگزین فخریہ کہتا ہے کہ Everything is Under Control.

یہ بات عقلمندوں کے کان کھڑے کرنے کے لئے کافی ہے۔
کرونا وائرس کے ذریعے جس جال کو بچھایا گیا ہے وہ بالکل توقعات کے عین مطابق پورا ہو رہا ہے
 تبھی تو یہودی میگیزین فخریہ کہتا ہے کہ سب کچھ طے شدہ منصوبے کے مطابق ان کے کنٹرول میں ہے۔

نمبر 2 : *Big* *Government*

اس سے مراد عالمی حکومت ہے۔
اس بڑی حکومت کو یہودی دانا بزرگوں کی خفیہ دستاویزات
 دی الیومیناٹی پروٹوکولز میں
 "سپر گورنمنٹ" کے نام سے بار بار بیان کیا گیا ہے۔
 اس کی تفصیلات بھی بیان کی گئی ہیں جن کے مطابق پوری دنیا کی ایک ہی "عالمی سپر گورنمنٹ" بنائی جائے گی
 جس کا حکمران فرعون و نمرود کی طرح پوری دنیا پر اپنے مسیحا کے ذریعے حکمرانی کرے گا

یہاں یہ بتانا بھی ضروری سمجھوں گا کہ ان کی عالمی حکومت بن چکی ہے۔
 یہ اقوام متحدہ ہے۔
صرف اس کا اعلان نہیں کیا گیا۔
 ان کا منصوبہ یہ ہے کہ مستقبل میں کسی بھی وقت دنیا میں کرائسز پیدا کرکے (جیسے اس وقت ہیں) اقوام متحدہ کو ایک عالمی سپر حکومت میں تبدیل کر دیا جائے گا۔
 اقوام متحدہ کے جو بھی ادارے ہوں گے انہیں وزارتوں میں تبدیل کرکے اسے عالمی سپر گورنمنٹ قرار دے دیا جائے گا اور اس حکومت کی باگ دوڑ یہودی النسل ایسے شخص کے ہاتھ دی جائے گی
 جو دجال کے لیے ہیکل سلیمانی تعمیر کرے گا اور یہودیوں کو چھوڑ کر باقی پوری دنیا کی اقوام کو اپنا غلام بنا لے گا۔

اب موجودہ دور میں آ جائیں،urdu news

برطانوی وزیراعظم سے لیکر بہت سے عالمی رہنماؤں نے اب کھل کر کہنا شروع کر دیا ہے کہ
 ایک عالمی حکومت بننی چاہیے۔ یہ سب اسی عالمی سپر گورنمنٹ بنانے کی راہ ہموار کر رہے ہیں۔

اب اگر اقوام متحدہ کا کوئی ایسا حکمران بن جائے جو ویکسین دینے کا اعلان کر دے
 تو دنیا کا کون سا ملک ہو گا جو اس کی
 (to be continue......) urdu news.

حکمرانی تسلیم نہ کرے گا؟؟
current affairs ka khofnak such part 1  (update link)
current affairs ka khofnak such part 3 (update link)
current affairs ka khofnak such last part  (update link)
corona virus programe

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے